دبئی۔ انگلینڈ کے ٹسٹ کپتان جو روٹ کیبیٹنگ کی مہارت نے انہیں آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر 2021 کے لیے سرگارفیلڈ سوبرز ٹرافی کے لیے نامزدکیا گیا ہے، ان کے ساتھ پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی شامل ہیں۔