ریاست میں دو بچے کورونا پازیٹیو

   

حیدرآباد 22 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) شہر میں دو بچے کورونا کی نئی قسم کا شکار ہوئے ۔ ان کا نیلوفر دواخانہ میں ٹسٹ کیا گیا جس میں وہ کورونا کی نئی قسم سے متاثر پائے گئے ہیں۔