سرکاری ملازمتوں کے امتحاندفتر سیاست میںر ہنمائی ، گائیڈنس

   

حیدرآباد3 جنوری (سیاست نیوز) تلنگانہ کے سرکاری ملازمتوں کے اعلانات ٹی ایس پی ایس سی پبلک سرویس کمیشن نے کیا ہے ۔ فارمس کے ادخال کی تواریخ اور شیڈول دیدیا گیا ۔ امتحان کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا ۔ اہل و خواہشمند امیدواروں کیلئے رہنمائی اور گائیڈنس کیلئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رابطہ کرکے اپنے نام رجسٹرڈ کرواتے ہوئے کتب ، گائیڈس بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔