حیدرآباد۔ سنگارینی کالریز کمپنی لمیٹیڈ کے ملازمین کو مجوزہ دیوالی تہوار کیلئے 68,500 روپئے کا بونس حاصل ہوگا ۔ کہا گیا ہے کہ ملازمین کو 12 نومبرکو بونس ادا کیا جائیگا ۔ کمپنی نے بونس کی تقسیم کیلئے آج احکام جاری کردئے ہیں۔