لکھنو: یو پی حکومت نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ جرمانے حکومت کے پاس جمع کرادیں جو سی اے اے احتجاجیوں سے وصول کئے گئے ، متعلقہ افراد کو واپس کردیئے جائیں ۔ اس سلسلہ میں سپریم کورٹ نے حکومت اترپردیش کو احکام جاری کئے تھے ۔ ڈسمبر2019میں یو پی میں کئی لوگوں نے احتجاج کیا تھا ،