شیوراج کی بوہرہ برادری کے نمائندوں سے ملاقات

   

بھوپال : بھوپال کی بوہرہ برادری کے نمائندوں نے آج مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔بھوپال کی بوہرہ برادری کے نمائندوں نے چوہان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔