یروشلم : یہودی انتہا پسندوں کی جانب سے فلسطینیوں کے متعدد بھیڑ بکریوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا گیا۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق یہودی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں کے فارم میں 50 سے زائد بھیڑ بکریوں کو زہر دیا جس سے وہ ہلاک ہو گئیں۔انتہا پسندوں نے جانوروں کے پینے والے پانی میں زہر ملایا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئے۔آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں: سربراہ سابق سعودی انٹیلیجنسغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید تیزی ا?گئی ہے اور تازہ ترین حملوں میں مزید 26 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔