نیویارک۔20 مرتبہ کے گرانڈسلام راجر فیڈرر کو 19 ویں مرتبہ شائقین کے پسندیدہ کھلاڑی کا اے ٹی پی ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔