لال قلعہ سے وزیراعظم مودی کا آج قوم سے خطاب

,

   

نئی دہلی۔/14اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی مسلسل چھٹی یوم آزادی تقریر کرنے کیلئے تیار ہیں جس میں امکان ہے کہ وہ تمام مسائل بشمول حکومت کے تاریخی فیصلہ برائے جموں و کشمیر کا تذکرہ بھی کریں گے۔ یہ پہلی یوم آزادی تقریر ہوگی جو دوبارہ برسر اقتدار آنے کے بعد مودی لال قلعہ کی فصیل سے کریں گے۔