مائیکرونیشیا میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

   

Ferty9 Clinic

پالیکیر، 23 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مائیکرونیشیا میں فاس کے شمال مشرق علاقے میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 تھی ۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے یہ اطلاع دی ۔ زلزلے کا مرکز 11.532 ڈگری شمالی عرض بلد اور 141.7007 ڈگری مشرقی طول بلد پر 46.62 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا ۔ زلزلے سے کسی جانی نقصانات کی اطلاع نہیں ہے ۔