منی پور میں افسپا میں ایک سال توسیع

   

امپھال: حکومت منی پور نے ریاست میں جاری دہشت گردانہ واقعات کے پیش نظر منگل کے روز’’ بد امنی کے خطہ‘‘ کے موقف کو مزید ایک برس کیلئے بڑھا دیاہے۔ ریاست کا محکمہ داخلہ ہرسال ‘‘بدامنی کا علاقہ’’ہونے کی صورت حال کی جانچ کرتا ہے۔ اس توسیع کا مطلب ریاست میں آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ مزید ایک سال رہے گا۔