حیدرآباد۔23جنوری ( یواین آئی) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 5 دنوں میں تلنگانہ میں بعض مقامات پر کہر کا امکان ہے ۔ محکمہ نے کہا کہ آئندہ تین دنوں میں اقل ترین درجہ حرارت امکان ہے کہ معمول کے مطابق رہے گا۔ میدک میں اقل ترین درجہ حرارت 10.8 ڈگری ریکارڈ کیاگیا۔