کولکتہ: کولکتہ کے ایک پولیس اسٹیشن سے گستاخانہ ریمارکس کے لئے نپور شرما کو سمن جاری کیا گیا ہے۔ پولیس کی تازہ نوٹس میں اُنھیں 25 جون کو امہرسٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں حاضر ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔