نگل کا پہلے مرحلہ میں بیرینکس سے مقابلہ

   


ملبورن : ہندوستان ٹینس اسٹار سمت نگل کا سیزن کے پہلے گرانڈ سلام یو ایس اوپن کے پہلے مرحلہ میں لیتھونیا کے حریف کھلاڑی ریکاڈس بیرینکس سے ہوگا۔ نگل کا اپنے حریف کے خلاف یہ متواتر دوسرا مقابلہ ہوگا جیسا کہ رواں ہفتہ کے ابتداء میں انہیں وارم اپ مقابلہ میں بھی ان کے خلاف کھیلنا پڑا جہاں انہیں شکست ہوئی تھی۔