نیشنل یوتھ ڈے کے موقع پر پرمود ساونت کی مبارکباد

   

پنجی: گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے بدھ کو نیشنل یوتھ ڈے کے موقع پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے ۔نوجوان ملک کے مستقبل کے معمار ہیں اور انہیں زیادہ سے زیادہ مواقع کے ساتھ بااختیار بنانے کیلئے پہل کرنے کی اپیل کی ہے ’’۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نوجوان ملک کے مستقبل کے معمار ہیں اور آئیے نیشنل یوتھ ڈے کے موقع پرہم نوجوانوں کو اچھی تعلیم، روزگار، کاروبار اور کھیلوں کے ذریعے مواقع فراہم کرکے انہیں بااختیار بنانے کی پہل کریں۔