نیپال نے اپنا ایک نیا نقشہ پیش کیاہے جس میں ہندوستان کے کچھ علاقوں کو نیپال کا حصہ قراردیا گیاہے۔
نیپال کی کابینہ نے اس نقشہ کو منظوری دی ہے جس پر ہندوستان نے اپنی ناراضگی اور برہمی کا اظہار کیاہے۔
دی وائیر نے اس پر اپنی مکمل رپورٹ پیش کی ہے ضرور دیکھیں