ورلڈ آرچری پیرا چمپئن شپ کی تیاریاں عروج پر

   

دبئی۔ ورلڈ آرچری پیرا چمپئن شپ کو ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، ایونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے تیاریوں کا جائزہ لیا اور کہا کہ حصہ لینے والی ٹیموں کی صحت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے انتظامات منصوبہ بندی کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں۔دبئی 2022 ورلڈآرچری پیرا چمپیئن شپ 19 تا 27 فروری دبئی کلب فار پیپل آف ڈیٹرمینیشن گراؤنڈز میں ہونے والی ہے۔اس ضمن میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔