وزیراعظم کا فرانس میں ساورکر کو خراج

   

مارسیلے : وزیر اعظم نریندر مودی فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون کے ساتھ آج صبح بندرگاہی شہر مارسیلے پہنچے اور عالمی جنگ میں شہید ہندوستانی فوجیوں کو خراج پیش کیا۔ مودی نے کہا کہ مارسیلے کی اہمیت ہے کیونکہ یہیں پر ویر ساورکر نے برطانوی حکام کی قید سے فرار ہونے کی جراتمندانہ کوشش کی تھی۔