پرنوی کی سیزن کے پہلے ایونٹ میں کی شاندار واپسی

   

حیدرآباد۔ پرنوی ارس جنہوں نے اپنی کلائی ٹھیک ہونے کا انتظار کرتے ہوئے تقریباً ایک سال گزارا لیکن انہوں نے اب ظاہر کیا کہ وہ اس سیزن میں ایک بڑا عنصر ثابت ہوں گی کیونکہ انہوں نے بولڈر ہلزگولف اینڈ کنٹری کلب ہیرو ویمنز پرو گالف ٹورکے دوسرے راؤنڈ میں 65 سے ایک شاندار شروعات کی ہے۔ 2022 کے پہلے ٹورنمنٹ کے دوران پرنوی نے اپنے فام کی جھلک دکھلائی ہے ۔