پروفیسر ایم ویجولتا تلنگانہ ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر

   

حیدرآباد۔/4 مارچ، ( سیاست نیوز) پروفیسر ایم ویجولتا کو تلنگانہ ویمن یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔ حکومت نے احکامات جاری کردیئے ۔ پروفیسر ایم ویجولتا فی الحال کوٹھی ویمن کالج کی پرنسپل کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔ن