پہلے سی ڈی ایس کے یونیفارم کی تصاویر

   

٭٭ انڈین آرمی اپنے سرکاری ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راؤت کے یونیفارم کی مختلف تصاویر وائر ل کی ہے ۔ فوج نے سی ڈی ایس کے کار کے فلیگ کی بھی تصویر وائر ل کی اور کہا کہ یہ ساز و سامان مشترکہ عمل ،اتحاد اور انضمام کی علامت ہیں ۔ فوج نے بتایا کہ سی ڈی ایس کا آفس ساؤتھ بلاک میں ہوگا ۔ بپن راوت کل ہی ملک کا پہلا سی ڈی ایس مقرر کیا گیا ہے ۔