ورلڈ اکنامک فورمس کے ڈیوس ایجنڈہ سمٹ میں خطاب کے دوران وزیراعظم نریندر مودی بیچ میں رک گئے‘ کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ان کی تقریر ٹیلی پرموٹر کی اٹک جانے کی وجہہ سے رک گئی تھی اور وزیراعظم سامنے کھڑے ان کے گارڈس کو اس غیر متوقع صورتحال کی وجہہ سے دیکھ رہے تھے
جو کوئی بھی وجہہ ہو‘ مگر ٹوئٹر پر اس واقعہ کو لے کر بہت طنز ومزا ح کیاگیا جس کی وجہہ سے یہ واقعہ ٹوئٹر پر سب سے اونچائی میں ٹرینڈ کررہا تھا۔
کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے وزیر اعظم مودی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہاکہ ”ٹیلی پرموٹر بھی بہت سارا جھوٹ برداشت نہیں کرسکا“۔ یہاں پر ساتھ میں کچھ اور ٹوئٹر ردعمل بھی پیش کئے جارہے ہیں۔