کانگریس پر ایل آر ایس گھوٹالہ کا الزام ‘ بنڈی سنجے کمار

   

پیداپلی، 21 فروری (یو این آئی) مرکزی مملکتی وزیر داخلہ بنڈی سنجے کمار نے تلنگانہ حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ لے آؤٹ ریگولرائزیشن اسکیم کے تحت 50 ہزار کروڑ روپے جمع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ۔انہوں نے ایم ایل سی انتخابی مہم میںپیداپلی دورہ میں چیف منسٹر ریونت ریڈی اور دیگر کانگریس قائدین کے ویڈیو جاری کیے گئے ، اور ایل آر ایس کیلئے چارج کرنے کے خلاف موقف کو اجاگر کیا ۔انہوں نے حکومت کو خبردار کیا کہ وہ اپنے عزز پر عمل کرے ورنہ عوام کے غصہ کا سامنا کرنے تیار رہے۔