کشمیری علحدگی پسندوں کی سکیورٹی ختم

   

سرینگر ۔ کشمیر میں میرواعظ عمر فاروق کے بشمول 6 علحدگی پسند قائدین کو فراہم کردہ سکیورٹی واپس لے لی گئی ہے ۔ سی آر پی ایف کے 44 جوانوں کی ہلاکت کے بعد میرواعظ کے علاوہ عبدالغنی بھٹ ، بلال لون ، ہاشم قریشی ، فضل حق قریشی اور شبیر شاہ کی سکیورٹی کو ختم کردیا گیا ہے ۔ ان قائدین پر پاکستان سے فنڈ حاصل کرنے کا الزام ہے ۔