کوئمبتور۔29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) قومی محکمہ تحقیقات نے جمعرات کے دن کئی مقامات پر دھاوے کیے جو حالیہ دہشت گردی کے بارے میں چوکسی کی ٹاملناڈو میں جاری نوٹس کے تسلسل میں تھے۔ این آئی اے کی تلاشی مہم شہر کے پانچ افراد کی قیام گاہوں کی تلاشی کے ذریعہ شروع ہوئی۔