چندی گڑھ : پنجاب پولیس نے پٹھان کوٹ میں آج ہوٹلوں پر چھاپہ مار کر جسم فروشی کے دو بین ریاستی ریاکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں 3 عورتوں سمیت 10 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ بین ریاستی جسم فروشی کے ریاکٹ کا ماسٹر مائنڈ ہماچل پردیش کے ڈلہوزی کا متوطن سبھاش چوہان ہے۔