۔2 جنوری کو ممبئی کے گلوکار محمد اسلم کا پروگرام

   

منھا موویز، میوزک ممبئی کے زیر اہتمام 2 جنوری کو شام رویندرا بھارتی تھیٹر میں محمد رفیع صاحب کی یاد میں ایک میوزیکل پروگرام ’’مجھ کو میرے بعد زمانہ ڈھونڈے گا‘‘ منعقد کیا جارہا ہے جس میں اے آر رحمان کے گروپ آرٹسٹ گلوکار محمد اسلم ، بھاونا پنڈت رفیع اور لتا کے سدا بہار نغمے پیش کریں گے۔ پروگرام میں دیپادھر، ایم اے قدیر، معین خان بھی فن کا جادو جگائیں گے۔ کنوینر حامد کمال اور آرگنائزر اے آر عثمان ہیں۔ عوام کے لئے داخلہ ڈونر پاس رہے گا۔ تفصیلات 8328438960 پر حاصل کرسکتے ہیں۔