۔74 فیصد اویائے طلباء دہلی میں طویل مدتی تعطیلا کے خواہاں

   

نئی دہلی /17 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) 70 فیصد سے زیادہ دہلی کے اولیائے طلباء کے خیال میں اسکولوں میں طویل مدتی ’’ دھند کی تعطیلات ‘‘ دی جانی چاہئے ۔ 74 فیصد والدین جو دہلی ، فریدآباد ، غازیہ آباد ، نوئیڈہ اور گڑگاؤں میں مقیم ہیں فضائی معیار کے بارے میں اپنے خیالت کا ایک سروے کے دوران اظہار کر رہے تھے ۔