Monday , September 25 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب عبدالمجید مرحوم کی اہلیہ کا طویل علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد کالی مسجد دبیر پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان بنگلہ بینی دبیر پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 15 جنوری کو بعد نماز عصر جامع مسجد کالی مسجد میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور 6  دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866186554 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب صالح بن احمد عسکری ولد جناب احمد بن ناصر عسکری مرحوم کا بعمر 70 سال 14 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد مغرب جامع مسجد کنگ کوٹھی میں ادا کی گئی اور تدفین بڑا قبرستان بارکس میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 15 جنوری کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد کنگ کوٹھی میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں دو دختران اور تین فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391327407 ۔ 9700991000 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    الحاج سید عبدالرفیق ولد جناب سید عبدالوہاب مرحوم پٹہ دار چول پلی کا 14 جنوری کو بعمر 70 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 15 جنوری بروز جمعہ مسجد وزیر علی فتح دروازہ میں ( ایک بجے نماز ) بعدنماز جمعہ ادا کی جائے گی اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت میر علی کشن باغ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849894606 ۔ 9391419566 پر ربط کریں ۔۔

 

۰۰۰    (راست) سید حبیب پاشاہ سی ای او TV 11 کے خسر محمد عبدالجلیل احمد کا بہ عمر 65 سال ساکن وینکٹ گری یوسف گوڑہ آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد محمودیہ وینکٹ گری ، یوسف گوڑہ میں ادا کی جائے گی۔ پسماندگان میں 9 دُختران شامل ہیں۔ تفصیلات 8142322214 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔
۰۰۰   جناب محمد کاظم علی حیدر ولد جناب محمد ابراہیم علی حیدر قاضی خطیب و امام جامع مسجد گھٹکیسر کا بہ عمر80 سال آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد گھٹکیسر میں ادا کی جائے گی۔ تدفین متصل قبرستان میں ہوگی۔ تفصیلات 9949374877 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔
۰۰۰   (راست) جناب سلطان بن عبداللہ بن نومی ولد جناب عبداللہ بن صالح بن نومی ساکن قاضی پورہ کا بہ عمر 75 سال آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ عربوں کی مسجد ، قاضی پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین عبداللہ بن علی کا تکیہ میں ہوگی۔ تفصیلات 9581648887 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔
۰۰۰   جناب محمد اسمٰعیل ولد جناب عبدالعزیز مرحوم (موظف آر ٹی سی مدھانی ڈپو) کا آج رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 15 جنوری کو بعد نماز جمعہ مسجد صدیق اکبرؓ ، عیدی بازار میں ادا کی جائے گی۔ پسماندگان میں چار لڑکیاں اور چار لڑکے شامل ہیں۔ تفصیلات 9985984231 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔
۰۰۰  جناب محمد سلطان شریف مرحوم کی اہلیہ محترمہ کریم النساء کا بہ عمر 80 سال مکان واقع جہاں نما لانسرز میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 15 جنوری کو بعد نماز جمعہ جامع مسجد جہاں نما میں ادا کی جائے گی اور تدفین روشن جھرہ قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز ظہر جامع مسجد جہاں نما میں مقرر ہے۔ ورثا میں پانچ لڑکے ہیں۔ تفصیلات 9912435694 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT