Sunday , August 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب خواجہ امین الدین ولد جناب خواجہ شمس الدین مرحوم کا بعمر 70 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 10 اپریل کو جامع مسجد جہاں نما میں بعد نماز عصر ادا ہوگی اور تدفین روشن جھرہ قبرستان جہاں نما میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9030566840 یا 9550897329 پر ربط کریں ۔۔

 

حیدرآباد ۔ 9 اپریل (راست) جناب محمد معراج ساکن چھاؤنی ناد علی بیگ کی اہلیہ محترمہ کا 7 اپریل کی شب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 8 اپریل جمعہ کو بعد نماز جمعہ مسجد عالیہ بیگم سلطان دائرہ چھاؤنی ناد علی بیگ میں ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 10 اپریل کو بعد نماز عصر مسجد عالیہ بیگم سلطان دائرہ چھاؤنی ناد علی بیگ میں مقرر ہے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 9705905990 یا 9985716211 پر ربط کریں۔

محمد شفیع المعروف (چھوٹو) ولد جناب احمد شریف کا بعمر 25 سال ساکن سپوٹا باغ سعیدآباد کا آج شام مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد اجالے شاہ سعیدآباد میں 10 اپریل کو بعد نماز ظہر 1.15 بجے ادا کی جائے گی اور تدفین سلطان دائرہ سعیدآباد متصل مسجد معراج میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 09246372248 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT