Saturday , September 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

شمس آباد ۔ 19 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : جناب عبدالعلیم ولد عبدالصمد مرحوم 45 سالہ ساکن اسمعیل نگر پہاڑی شریف کا کل صبح مکہ شریف میں انتقال ہوگیا ۔ مکہ شریف میں ہی 20 جولائی کو تدفین عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں بیوہ اور دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 00966531447532 ۔ 9393399000 ۔ 9885127277 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT