Wednesday , October 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 8 اکٹوبر (راست) جناب شیخ عمر علی ولد جناب شیخ اکبر علی کا 8 اکٹوبر کو صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 9 اکٹوبر کو بعد نماز ظہر مسجد محمدیہ تیگل گوڑہ موسیٰ رام باغ میں ادا کی جائے گی اور تدفین محمدیہ مسجد ٹی وی ٹاور قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8985538455 ، 8179312387 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT