Wednesday , August 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

تانڈور ۔ /23 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تانڈور کے نوجوان محمد عرفان ایڈوکیٹ 42 سال دوران علاج انتقال کرگئے وہ بودھن عدالت میں قانونی خدمت انجام دے رہے تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ اور دو لڑکے شامل ہیں۔ ریاستی وزیر مہیندر ریڈی کے PA محمد شکیل کے بڑے بھائی تھے ۔ تدفین جامع مسجد قبرستان میں عمل میں آئی ۔

TOPPOPULARRECENT