Tuesday , September 19 2017
Home / جرائم و حادثات / سٹہ بازی کا ریاکٹ بے نقاب

سٹہ بازی کا ریاکٹ بے نقاب

حیدرآباد ۔ /20 اپریل (سیاست نیوز) رچہ کونڈہ پولیس کرکٹ پر سٹہ بازی کے خلاف مہم جاری رکھے ہوئے ہیں اور آج ایک ریاکٹ کو بے نقاب کردیا ۔ انسپکٹر اسپیشل آپریشن ٹیم مسٹر کے نرسنگ راؤ کی قیادت میں ابراہیم پٹنم کے اوپری گوڑہ ویلیج میں ایک رہائشی مکان پر دھاوا کرتے ہوئے سٹہ باز 29 سالہ شیخ شکور عرف خلیل اور راجو کو گرفتار کرلیا ۔ ایس او ٹی نے اس کارروائی میں سٹہ بازوں کے قبضے سے 70 ہزار نقد رقم اور 3 موبائیل فون برآمد کرلئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ شیخ شکور مقامی طور پر جاریہ آئی پی ایل کرکٹ میچیس پر سٹہ کی بولی وصول کررہا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT