Wednesday , August 23 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب سید ابراہیم اعجاز کے فرزند سید احمد ابرار مہدی کا عقد نکاح جناب سید محی الدین احسن اسحاقی کی دختر کے ساتھ 3 مارچ کی شام احاطہ مرکزی انجمن مہدویہ چنچل گوڑہ میں انجام پایا ۔ شادی کی اس تقریب میں مہمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔
٭٭    جناب سید ریاض مہدی نصرتی کی دختر کا عقد نکاح جناب سید ابراہیم اعجاز کے فرزند سید غیاث الدین اسرار مہدی سے 4 مارچ کی شب مرکزی انجمن مہدویہ کے احاطہ میں انجام پایا ۔ شادی کی اس تقریب میں دوستوں اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT