عرب دنیا

مارب میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانے تباہ

صنعاء: یمن کے صوبے مارب کے مغرب میں الکسارہ اور المشجح کے محاذوں پر سرکاری فوج اور ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔