شہر کی خبریں

پیدائش و اموات کے ریکارڈ کیلئے نئے ویب سائٹ کی تیاری آر ڈی اوز کے دفاتر سے مربوط کرنے کا منصوبہ

حیدرآباد۔7۔مارچ۔(سیاست نیوز) شہریوں کے صداقتنامہ پیدائش و اموات کے معاملہ میں مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے 31ہزار صداقتناموں کی تنسیخ کے فیصلہ کے بعد کہا جا رہاہے

وقف بورڈ ملازمین کی تعداد میں اضافہ کی ضرورت

رکن بورڈ مولانا سید شاہ ابوالفتح قادری بندگی پاشاہ کا حکومت اور صدر نشین کو مکتوبحیدرآباد۔7۔مارچ(سیاست نیوز) تلنگانہ ریاستی وقف بورڈ میں خدمات انجام دینے والے عملہ کی تعداد میں

طارق انصاری کی عامر علی خان سے ملاقات

روزنامہ ’سیاست‘ کی سماجی ، ملی ، صحافتی خدمات کی ستائشحیدرآباد ۔ 6 مارچ ( سیاست نیوز) صدرنشین تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن طارق انصاری نے آج دفتر سیاست پہنچ کر

کونگرا کلن رئیل اسٹیٹ تاجرین کی دلچسپی کا نیا علاقہ

رہائشی اپارٹمنٹ اور اراضیات کی فروخت میں دلچسپی ، کمپنیوں کیلئے اراضی تخصیص کے بعد مرکز توجہحیدرآباد۔6۔مارچ۔(سیاست نیوز) شہرحیدرآباد کے نواحی علاقہ کونگراکلن رئیل اسٹیٹ تاجرین کی دلچسپی والا نیا

کے سی آر، ممتا بنرجی ، کجریوال، شرد پوار اور دیگر اپوزیشن قائدین کا وزیر اعظم نریندر مودی کو مکتوب

اپوزیشن کے خلاف تحقیقاتی ایجنسیوں کا بیجا استعمال، دہلی میں انتقامی کارروائی کے تحت منیش سیسوڈیا کی گرفتاری، وفاقی نظام کو خطرہ لاحق حیدرآباد۔/5 مارچ، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر