اویسیس فرٹیلیٹی ، گنٹور کی 5 کلو میٹر واکخواتین میں شعور بیداری کا اقدام
حیدرآباد ۔ 8 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : بین الاقوامی یوم خواتین کے ضمن میں اویسیس فرٹیلیٹی ، گنٹور نے 5 کلو میٹر واکاتھن کا اہتمام کیا
حیدرآباد ۔ 8 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : بین الاقوامی یوم خواتین کے ضمن میں اویسیس فرٹیلیٹی ، گنٹور نے 5 کلو میٹر واکاتھن کا اہتمام کیا
مفتی محمد شاہ نواز عالم ازہری اور مفتی محمد عتیق الزماں قادری اور دیگر کے خطاباتحیدرآباد /8 مارچ ( پریس نوٹ ) شب برات ایک انتہائی برکت والی رات ہے
شادی مبارک اور کلیان لکشمی کے تحت لاکھوں خاندانوں کو فائدہحیدرآباد۔/8 مارچ، ( سیاست نیوز) تشکیل تلنگانہ کے بعد سے حکومت نے خواتین کی بھلائی اور ترقی کیلئے کئی قدم
حیدرآباد۔/8 مارچ، ( سیاست نیوز) سابق وزیر محمد علی شبیر نے کریم نگر کے مسلم دانشوروں اور مسلم تنظیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا اور کانگریس کی
حیدرآباد۔/8 مارچ، ( سیاست نیوز) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی جانب سے ایم ایل سی کویتا کو نوٹس کی اجرائی پر بی جے پی نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ریاستی صدر
شرکت داروں کو فی کس 420 کروڑ کی آمدنی، کئی افراد کو رشوت، ارون رامچندر پلئی کا بیانحیدرآباد۔8۔مارچ۔(سیاست نیوز) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی رپورٹ کے مطابق ساؤتھ گروپ نے 3500کروڑ کا
خواتین کی توہین کرنے والوں کو اہم عہدے،تلنگانہ میں خودکشی کے واقعات میں اضافہحیدرآباد۔/8 مارچ، ( سیاست نیوز) رکن کونسل کوشک ریڈی کو گورنمنٹ وہپ مقرر کئے جانے کے بعد
حیدرآباد۔/8 مارچ، ( سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ماڈل اسکول حیدرآباد، دربھنگہ اور نوح ( میوات ) میں تعلیمی سال 2023-24 کے تحت اردو میڈیم میں داخلوں کا
حیدرآباد۔/8 مارچ، ( سیاست نیوز) عالمی یوم خواتین کے موقع پر باغ عنبرپیٹ ڈیویژن کی کانگریس لیڈر اور مہیلا کانگریس حیدرآباد کی نائب صدر ایس اوشا سریکانت گوڑ نے تقریب
حیدرآباد۔/8 مارچ، ( سیاست نیوز) کانگریس رکن اسمبلی جگا ریڈی نے چیف منسٹر کے سی آر کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے 250 ہوم گارڈز کی خدمات کو بحال کرنے کا
سابق صدر جمہوریہ نیلم سنجیوا ریڈی کے پوترے کو ٹکٹ، نوین کمار کی دوبارہ امیدواری ، کے سی آر کے او ایس ڈی کو ایم ایل سی نشستگورنر کوٹہ کی
پولیس نے جلسہ عام کی مشروط اجازت دی، ریونت ریڈی کی پدیاترا کا آغاز ہوگاحیدرآباد۔/7 مارچ، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی کی ہاتھ سے ہاتھ جوڑو یاترا
لائف سائینس ، فارما ، میڈیکل ڈیوائز ، ٹیکسٹائیل ، اسکائی روٹ کا روشن مستقبل ‘CII اجلاس سے خطابحیدرآباد : /7 مارچ (سیاست نیوز) وزیر آئی ٹی و صنعت کے
میئر وجئے لکشمی کا متنازعہ ریمارک ، سوشل میڈیا میں وائرلحیدرآباد : /7 مارچ (سیاست نیوز) میئر حیدرآباد جی وجئے لکشمی متنازعہ ریمارکس کرتے ہوئے تنازعات کا شکار ہوگئی ہیں
کے ٹی آر نے افتتاح کیا ۔ صدر نشین اردو اکیڈیمی بھی موجود تھے ۔ کسی نے توجہ نہیں کی حیدرآباد۔7۔مارچ۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے فرزند و
کاکتیہ یونیورسٹی میں تازہ واقعہ ۔ لڑکیوں میں تشویش اور خوفحیدرآباد : /7 مارچ (سیاست نیوز) ہاسپٹلس کے بعد چوہے ہاسٹلس میں بھی طلبہ کو زخمی کرنے لگے ہیں ۔
حیدرآباد7مارچ(یواین آئی)دل کا دورہ پڑنے سے تلنگانہ کی میڈیکل طالبہ کی کناڈا میں موت ہوگئی۔ نظام آباد کی 24سالہ پوجیتا میڈیکل طالبہ اعلی تعلیم کیلئے کناڈا گئی تھی۔ وہاں کچھ
ویزا اپلیکیشن سنٹر مادھا پور میں برقرار،15 تا 20 مارچ پائیگاہ پیالیس آفس عوام کیلئے بند رہیگاحیدرآباد۔/7 مارچ، ( سیاست نیوز) حیدرآباد میں امریکی کونسلیٹ 20 مارچ سے نانک رام
حیدرآباد۔/7 مارچ، ( سیاست نیوز) گورنر ڈاکٹر سوندرا راجن نے قبائیلی علاقوں میں جنرک میڈیسن کے آؤٹ لیٹس کے قیام پر زور دیا اور کہا کہ جنرک میڈیسن کو دوردراز
حیدرآباد۔/7 مارچ، ( سیاست نیوز) مہیلا کانگریس نے آج گاندھی بھون میں عالمی یوم خواتین تقاریب کا اہتمام کیا ۔ صدر مہیلا کانگریس سنیتا راؤ نے سماج میں خواتین کی