شہر کی خبریں

رعیتو بندھو کے تحت کسانوں میں 65191 کروڑ کی اجرائی

حیدرآباد۔یکم؍ مارچ، ( سیاست نیوز) چیف سکریٹری شانتی کماری نے محکمہ زراعت کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ سکریٹری زراعت رگھونندن راؤ، کمشنر ہنمنت راؤ کے علاوہ مارکیٹنگ، کوآپریٹیو