شہر کی خبریں

تلنگانہ میں 984 نئے کورونا کیس

حیدرآباد ۔5 ۔اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 984 کیس منظر عام پر آئے ۔ 923 افراد صحتیاب ہوئے۔ ایکٹیو کیسوں کی تعداد 6418 ہے