متحدہ ضلع رنگاریڈی کے ٹی آر ایس امیدواروں کی جائیدادوں میں زبردست اضافہ
6 سال میں ایس راجو کی جائیدادوں میں تین گنا اضافہ ، پی مہیندر ریڈی کی جائیدادوں میں دو گنا اضافہحیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز )
6 سال میں ایس راجو کی جائیدادوں میں تین گنا اضافہ ، پی مہیندر ریڈی کی جائیدادوں میں دو گنا اضافہحیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز )
حیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : شہر اور ریاست میں چکن کی قیمتوں میں معمولی کمی آئی ہے جب کہ ٹماٹر کی قیمتیں آسمان کو چھو
حیدرآباد۔ 23؍نومبر۔سعودی عرب میں متعینہ ہندوستانی سفیر ڈاکٹر اوصاف سعید نے جناب سید وقارالدین چیف ایڈیٹر رہنمائے دکن کی عاجلانہ صحت یابی کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر
کروڑہا روپئے کا بجٹ کہاں جا رہا ہے ۔ کچرے کی نکاسی میں تک تغافل جاریحیدرآباد۔23نومبر(سیاست نیوز) حیدرآباد کی سڑکوں کی بدحالی کو دور کرنے مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد
کیپٹن پروین داور ، لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ اے آر کے ریڈی، ریونت ریڈی ، اتم کمار ریڈی کی شرکتحیدرآباد۔/23 نومبر، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی کے زیر اہتمام 1971 کی
طلبہ اور کامیابی کے درمیان موبائل فون بڑی رکاوٹ ، NEET ٹاپرس کی نئے امیدواروں کو ہدایتحیدرآباد۔ 23؍نومبر۔ ( پریس نوٹ ) ۔ NEET ہو یا کوئی بھی مسابقتی امتحان
ہندو راشٹر کی وکالت کرنے والوں کو اردو یونیورسٹی میں مہمان بنایا جا رہا ہےحیدرآباد۔23 نومبر(سیاست نیوز) ملک میں اردو زبان سے نفرت پر اردو زبان کے فروغ کے اداروں
منڈل سطح پر احتجاج، متوفی کسانوںکو معاوضہ کیلئے ریونت ریڈی کا مطالبہحیدرآباد۔/23 نومبر، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے کسانوں سے دھان کی خریدی کے مسئلہ پر کل 23 نومبر
میدک اور کھمم حلقہ جات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو قطعیتحیدرآباد۔/23 نومبر، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے مجالس مقامی ایم ایل سی زمرہ کی 2 نشستوں پر مقابلہ کرنے
حیدرآباد۔23نومبر(سیاست نیوز) مئیر حیدرآباد مسز جی وجیہ لکشمی نے جی ایچ ایم سی صدر دفتر میں بی جے پی کارپوریٹرس کے دھرنا اور ہنگامہ آرائی کے علاوہ توڑ پھوڑ پر
نوجوانوں کیلئے روزگار پر مبنی پروگرام، گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن کا خطابحیدرآباد۔/23 نومبر، ( سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے دیہی علاقوں کی ہمہ جہتی ترقی
کیڈر پوسٹ کی تقسیم کا عمل مکمل ، دو تین دن میں رپورٹ حکومت کو پیش کی جائے گیحیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : ریاست میں
ٹکیٹ کے چاچا۔ بھتیجہ ریمارک کی تائید، مہاراشٹرا میں مسلم تحفظات سے پہلے تلنگانہ میں 12 فیصد حاصل کریںحیدرآباد۔/23 نومبر، ( سیاست نیوز) قانون ساز کونسل کے سابق اپوزیشن لیڈر
یومیہ 22.40 لاکھ ماہانہ 6.72کروڑ روپئے کا صارفین پر اضافی بوجھ ، آئیل کمپنیوں اور حکومت کی مجرمانہ خاموشیحیدرآباد : 22 نومبر ( سیاست نیوز) ایک طرف پکوان گیس کی
چیف منسٹر جگن موہن ریڈی کا اسمبلی میں اعلان۔ دوبارہ جامع رپورٹ کے ساتھ بلز پیش کرنے کا منصوبہحیدرآباد : 22نومبر ( سیاست نیوز) چیف منسٹر آندھراپردیش جگن موہن ریڈی
عوام کی بے چینی دور کرنے کیلئے مینیجنگ ڈائرکٹر وی سی سجنار کا فیصلہ حیدرآباد ۔ 22 نومبر ( سیاست نیوز) آر ٹی سی بسوں کے ذریعہ اشتہارات کا سلسلہ
درخواستوں کی وصولی شروع نہیں ہوئی ۔ دیگر طبقات سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز ۔گذشتہ سال کی رقومات کی عدم اجرائیمحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔22 نومبر۔ تلنگانہ میں مسلمانو ںکا کوئی
محکمہ صحت کو مستحکم کرنے کے لیے 10 ہزار کروڑ روپئے مختص : ہریش راؤحیدرآباد ۔ 22 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : وزیر صحت تلنگانہ ٹی ہریش راؤ
تجارتی اداروں میں ماسک نظر انداز ، موٹر سائیکل رانوں کو چالانات کا انبارحیدرآباد۔22نومبر(سیاست نیوز) ماسک کے لزوم شہریوں پر ہے یا موٹرسیکل رانوں پر اس بات کی وضاحت ہونی
آندھرا پردیش میں سیلاب کے درمیان مصیبت ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ آندھرا پردیش کے سب سے بڑے آبی ذخائر میں پانی کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس سے