وقف جائیدادوں کے’ امید پورٹل‘ میں اندارج کیلئے شاہی مسجد باغ عام میں آج تربیتی سمپوزیم
مساجد، درگاہوں، مدرسوں، خانقاہوں کے ذمہ داران سے شرکت کرنے مولانا ڈاکٹر احسن الحمومی کی اپیلحیدرآباد، 7 ۔ نومبر ۔ (پریس نوٹ) مصلیان ِشاہی مسجد باغ عامہ کی جانب سے