انتخابی نتائج کے بعد منتخب کارپوریٹرس کے حقیقی رنگ آشکار
اپنی ذمہ داریوں سے زیادہ اراضی معاملات ‘ قبضوں اور مکانات کے تخلیہ پر توجہحیدرآباد۔انتخابات ختم ہوگئے اور نتائج آچکے ہیں اور اب قائدین کی ’داداگیری ‘ شروع ہوچکی ہے۔
اپنی ذمہ داریوں سے زیادہ اراضی معاملات ‘ قبضوں اور مکانات کے تخلیہ پر توجہحیدرآباد۔انتخابات ختم ہوگئے اور نتائج آچکے ہیں اور اب قائدین کی ’داداگیری ‘ شروع ہوچکی ہے۔
حیدرآباد۔ گچی باولی آئی ٹی کاریڈار کے علاقہ میں ایک چیتا نے ایک کتے پر حملہ کیا جس کے بعد عوام میں خوف و دہشت کی لہر دوڑ گئی ۔
حیدرآباد۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر زرعی جائیدادوں کے رجسٹریشن کیلئے سلاٹ بکنگ پر کامیابی سے عمل کیا جارہا ہے اور اس کو عوام کی
کے سی آر کا اعلان ۔ چیف سکریٹری کو تفصیلات جمع کرنے کی ہدایتحیدرآباد۔ چیف منسٹر کے چندرشیکھر راو نے آج اعلان کیا کہ جلد ہی اساتذہ اور پولیس محکمہ
حیدرآباد۔ حکومت نے کورونا ویکسین پر عوام میں شعور بیداری کیلئے ضلع اور منڈل سطح کے علاوہ میونسپل کارپوریشن سطح پر کمیٹیاں تشکیل دیں۔ یہ کمیٹیاں ویکسین کی تقسیم کا
حیدرآباد : کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال میں ملوث ریلوے پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو ملکاجگری پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ تھن کنچن للو
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں موجود گنبدان قطب شاہی کے انیسویں صدی کے اوائل کی پینٹنگس اور فوٹو گرافس میں یہ یادگار عمارتیں گارڈنس سے گھری شاندار حالت میں دکھائی دیتی ہیں۔
آدھار کارڈ کا لزوم، اپارٹمنٹس کے بارے میں فیصلہ ہنوز باقی حیدرآباد۔ گریٹر حیدرآباد کے حدود میں ہر گھر کو 20 ہزار لیٹر پانی کی مفت سربراہی سے متعلق کے
تمام محکمہ جات کی مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرنے چیف سکریٹری کو ہدایت حیدرآباد۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ٹیچرس اور محکمہ پولیس کے بشمول ریاست کی
متواتر شکست کے باوجود قائدین سبق لینے تیار نہیں، گروہ بندیاں عروج پر، ریونت ریڈی کی تائید میں اکثریتی رائےحیدرآباد۔ عام طور پر سیاسی جماعتیں انتخابی شکست کے بعد گھر
مریضوں کا استحصال، اعلیٰ عہدیداروں کیساتھ بہتر تعلقات کے نام کمیشن وصولی حیدرآباد : حکومت تلنگانہ کی جانب سے علاج و معالجہ پر فراہم کی جانے والی چیف منسٹر ریلیف
حیدرآباد : کانگریس کے حلقوں میں یہ قیاس آرائی زور پکڑ گئی ہے کہ ریونت ریڈی تلنگانہ پردیش کانگریس کے اگلے صدر ہوں گے۔ قیاس آرائی اس وقت زور پکڑی
مزید تاخیر پر زیرو سال ممکن، اولیائے طلباء اور سرپرستوں کا حکومت سے مطالبہ حیدرآباد: حکومت جاریہ تعلیمی سال کے سالانہ امتحانات منعقد نہ کرے اور اگر کرنا ہی چاہتی
وزیر صحت سے پروفیشنل کانگریس کے نمائندوں کی ملاقاتحیدرآباد۔ آل انڈیا پروفیشنل کانگریس کے ساؤتھ انڈیا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر جے گیتا ریڈی کی قیادت میں ایک وفد نے وزیر صحت ای
چیف سکریٹری سومیش کمار کے تقرر پر بعض عہدیداروں کو اعتراضحیدرآباد۔ تلنگانہ آئی اے ایس آفیسرس اسوسی ایشن کے بہ اعتبار عہدہ صدر کی حیثیت سے چیف سکریٹری سومیش کمار
کابینی سب کمیٹی کی تشکیل، مزید آسانیاں پیدا کرنے کا فیصلہ، چیف منسٹر کا اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس حیدرآباد۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے عہدیداروں کو ہدایت دی
مولانا ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی کا بیان حیدرآباد۔ مولانا ڈاکٹر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی نے کہا کہ وطن عزیز ہندوستان
حیدرآباد۔ اتوارکے روز گچی باؤلی علاقے میں مصروف ترین اوقات کے دوران کی ٹیپر لاری سے کاری کے تصادم کا واقعہ پیش آیا جس میں پانچ لوگ بشمول ایک سافٹ
حیدرآباد۔ مقامی لوگوں کی جانب سے چیتا کو دیکھنے کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد گچی باؤلی کواریڈار میں خوف اور دہشت ماحول پھیل گیاہے۔ ذرائع کے بموجب رنگا ریڈی