حکومت اور پارٹی میں تبدیلیوں کیلئے کے سی آر کی سرگرم مشاورت
کابینہ میں نوجوانوں کو مواقع، ورکنگ پریسیڈنٹ کے عہدہ پر ہریش راؤ کا نام زیر غورحیدرآباد: دوباک اور گریٹر حیدرآباد انتخابات میں کمزور مظاہرے اور پھر نئی دہلی کے دورہ
کابینہ میں نوجوانوں کو مواقع، ورکنگ پریسیڈنٹ کے عہدہ پر ہریش راؤ کا نام زیر غورحیدرآباد: دوباک اور گریٹر حیدرآباد انتخابات میں کمزور مظاہرے اور پھر نئی دہلی کے دورہ
ٹی آر ایس رکن اسمبلی ڈورناکل ریڈیا نائک کا بیان ۔ عوامی تقریب میں خطاب حیدرآباد: کیا آئندہ تین ماہ میں کے ٹی راما راؤ ریاست کے آئندہ چیف منسٹر
ملازمین کو خصوصی ٹریننگ، پرائمری ہیلت سنٹرس میں کولڈ اسٹوریج کا قیامحیدرآباد: تلنگانہ میں جنوری سے کورونا ویکسن کی ٹیکہ اندازی کے سلسلہ میں 8 سرکاری محکمہ جات متحرک ہوچکے
وزیر صحت کی صدارت میں جائزہ اجلاس ۔ صورتحال پر قریبی نظر رکھنے کے سی آر کی ہدایتحیدرآباد : حکومت تلنگانہ نے تلنگانہ سے پھیلنے والے کورونا کی نئی لہر
کے سی آر پر دوہرا رویہ اختیار کرنے کا الزام ، اتم کمار اور ریونت ریڈی کا بیانحیدرآباد: مرکز کے زرعی قوانین کے خلاف دہلی میں کانگریس کے احتجاج میں
حقیقی مرحومین کے صداقتناموں کی اجرائی میں بے اعتنائی ‘ بدعنوانیاںحیدرآباد۔شہر میں صداقتنامہ پیدائش اور اموات کا درمیانی آدمی کے بغیر حصول ناممکن ہوتاجارہا ہے اور اس کیلئے 1000تا3000 ہزار
حیدرآباد: تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 574 نئے کیسس منظر عام پر آئے جبکہ 2 اموات واقع ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت کے بلیٹن کے مطابق تلنگانہ
حیدرآباد : ایک حیدرآبادی نوجوان آنند گوڑ نے ایشیاء بک آف ریکارڈس و انڈیا بک آف ریکارڈ میں جگہ بنانے 1550 کیلو میٹر کا سیکل پر سفر طئے کیا۔ یہ
ٹسٹ و کورنٹائن کا فیصلہ، ہر ضلع میں محکمہ صحت کے عہدیدار متحرکحیدرآباد: تلنگانہ میں محکمہ صحت برطانیہ سے آنے والے مسافرین پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ برطانیہ میں
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے عادل آباد ، کمرم بھیم آصف آباد، نرمل ، نظام آباد ، کاماریڈی ، میدک ، سنگاریڈی ،
حیدرآباد: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کے جنوبی ہند کے سالانہ دورہ پر غیر یقینی صورتحال ہے ۔ تلنگانہ حکومت کو صدر کے سالانہ دورہ کے سلسلہ میں کوئی توثیق
حیدرآباد : ضلع کوتہ گوڑم کے تروملا کنٹہ گاوں میں شیر کے پنجوں کے نشان پائے گئے ۔مقامی افراد نے صبح کے وقت جنگلاتی علاقہ میں اس جانور کو جاتے
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں برطانیہ سے واپس آئے 7 افراد کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ ان افراد کے نمونوں کو مزید جانچ کیلئے لیب کو روانہ کیا گیا ہے تاکہ یہ
حیدرآباد : ریاستی گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے کرسمس کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے ایک پیام میں انہوں نے کہا کہ وہ اس پرمسرت
حیدرآباد: چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے ریاستی عوام کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیام میں چیف منسٹر نے کہا کہ یسوع مسیح کی محبت ، ہمدردی
حیدرآباد: حکومت نے میدک میں ماسائی پیٹ نام سے نئے ریونیو منڈل کے قیام کیلئے احکامات جاری کئے ہیں۔ چیف منسٹر کے سی آر کے فیصلہ کے بعد چیف سکریٹری
تلنگانہ ریاست میں ڈبل بیڈ روم مکانات جیسا پراجکٹ ملک میں کہیں نہیں : ہریش راؤحیدرآباد :۔ ریاستی وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ حیدرآباد میں تعمیر ہونے
اپنے حصہ کے فنڈز جاری نہ کرنے پر پراجکٹس منسوخ کرنے کا انتباہ، مرکز کا حکومت تلنگانہ کو مکتوبحیدرآباد :۔ ریاست تلنگانہ کے دو شہر گریٹر ورنگل اور کریم نگر
انسانی اخوت کا مظاہرہمسلم کانسٹیبل نے بیمار ضعیف خاتون کو پیٹھ پربٹھا کر 6کیلومیٹر پیدل چل کر ہاسپٹل پہنچایاحیدرآباد۔ ایک انسانی اخوت کے مظاہرہ میں ایک مسلم کانسٹیبل نے اے