دھرمیندر کا سراج کو خصوصی پیغام۔ ناز ہے تجھ ہر‘
ٹوئٹر کے ذریعہ دھرمیندر نے کہاکہ کرکٹر سراج پر انہیں بے حد فخر ہے جس طرح انہوں نے صدمے کو ایک بازو کرکے ملک کے لئے کھیلا ہے۔ حیدرآباد۔سینئر اداکار
ٹوئٹر کے ذریعہ دھرمیندر نے کہاکہ کرکٹر سراج پر انہیں بے حد فخر ہے جس طرح انہوں نے صدمے کو ایک بازو کرکے ملک کے لئے کھیلا ہے۔ حیدرآباد۔سینئر اداکار
حیدرآباد۔ سٹی پولیس نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی بازیابی سکریٹریٹ مساجد کے چلو سکریٹریٹ پروگرام کو اتوار کے صبح جے اے سی چیرمن محمدمشتاق ملک‘ امجد اللہ خان خالد‘ عثمان محمد
آر بی آئی اسسٹنٹ جنرل منیجر بی مہیش کا تاثر۔ تشویش میں مبتلا نہ ہونے عوام کو مشورہحیدرآباد : ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے مارکٹ میں زیرگشت
امتحان صرف 6 پرچوں پر مشتمل ہوگا : تجویز کو حکومت کی منظوریحیدرآباد :۔ تلنگانہ میں دسویں جماعت ( ایس ایس سی ) کے سالانہ امتحانات 17 تا 26 مئی
حیدرآباد۔ ہز اکسیلنسی ڈاکٹر نواب میر ناصر علی خان مینیجنگ ڈائرکٹر ایم اے کے پراجیکٹس کو جمہوریہ قزاقستان کا تلنگانہ اور اے پی کیلئے اعزازی قونصل مقرر کیا گیا ہے
حیدرآباد۔ وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی جانب سے دھرانی پورٹل کی شکل میں نافذ کردہ انقلابی اصلاحات سے تلنگانہ کے
حیدرآباد : وزیرفینانس ٹی ہریش راؤ نے اسکولس انتظامیہ کو مشورہ دیا کہ وہ کوویڈ۔19 کے رہنمایانہ اصول پر سختی سے عمل آوری کریں۔ سنگاریڈی میں منعقدہ جائزہ اجلاس سے
استفادہ کنندگان کی تعداد میں مسلسل گراوٹ ۔ ٹیکہ اندازی کے مراکز کی تعداد بھی کم ہوگئیحیدرآباد۔ تلنگانہ میں منتخبہ استفادہ کنندگان میں کورونا کا ٹیکہ لینے کی شرح جمعہ
ایم جی بی ایس تا زو پارک بھی شامل ۔ یونیفائیڈ میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ اتھاریٹی کا منصوبہحیدرآباد : تلنگانہ حکومت شہر حیدرآباد کے عوام کو ٹریفک مسائل سے راحت فراہم
چیف سکریٹری سومیش کمار کا اعلیٰ سطحی اجلاس عہدیداروں کو ہدایتحیدرآباد : چیف سکریٹری سومیش کمار نے ڈی سی سی بیز کے مالیاتی موقف کو مستحکم کرنے اور کسانوں کیلئے
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں کورونا وائرس کے مزید 221 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاستی محکمہ صحت کے ایک بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ گریٹر حیدرآباد کے حدود میں 36
حیدرآباد۔ سبھاش چندربوس کی یوم پیدائش پر منسٹر آف اسٹیٹ داخلہ کشن ریڈی نے پیش کیا۔ انہوں نے کہاکہ ملک کی آزادی کیلئے نیتاجی سبھاش چندربوس کی زندگی ہندوستان کے
چاول کی اس قسم کو امریکہ، یوکے اور مشرق وسطیٰ کو برآمد کیا جائے گا حیدرآباد : حالانکہ تلنگانہ میں چاول کی پیداوار میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ ریاستی حکومت
شہر میں گداگروں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے شہریوں سے جی ایچ ایم سی کمشنر کی اپیل حیدرآباد : شہر حیدرآباد کو گداگروں سے پاک بنانے کے سلسلہ میں
Siasat Matriویب سائیٹ کی ایک منفرد پہلحیدرآباد۔ حیدرآباد کی ایک بہترین مسلم رشتوں کی ویب سائیٹSiasat Matriنے ایک ویڈیو سیریز شروع کی ہے جس سے رشتوں کے متلاشیان کو بہتر
چیف منسٹر کے عہدہ سے ہٹنے سے قبل منظوری دینے کانگریس کے رکن اسمبلی کی اپیل حیدرآباد : کانگریس کے رکن اسمبلی جگاریڈی نے کے سی آر سے مطالبہ کیا
حیدرآباد : ریاست میں پنچایت انتخابات کے مسئلہ پر آندھراپردیش حکومت کے ساتھ جاری قانونی لڑائی کے درمیان ریاستی الیکشن کمشنر نماگڈہ رمیش کمار نے ان انتخابات کے لئے نوٹیفکیشن
ہر اتوار کو سرکل آفس پہنچ کر مسائل کو حل کرانے کا کمشنر جی ایچ ایم سی نے عوام کا دیا مشورہ حیدرآباد : گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے جائیداد
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے ٹینک بنڈ کو خوب صورت بنانے کے لئے سلسلہ وار اقدامات آخری مرحلہ میں ہیں کیونکہ شہر کا یہ مشہور مقام کافی خوب صورت نظر آرہا
حیدرآباد: حیدرآباد کے کئی حصوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیاجارہا ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کی ڈائرکٹر ناگارتنا کے مطابق جنوب۔مشرقی ہواوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ