اندراماں ہاؤزنگ کیلئے رقم کا مطالبہ کرنے پر چار ملازمین معطل
وزیر امکنہ سرینواس ریڈی کا جائزہ اجلاس، کمیٹی کے ارکان کے خلاف کارروائی کا انتباہحیدرآباد ۔ 19 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) وزیر امکنہ سرینواس ریڈی نے کہا کہ اندراماں ہاؤزنگ
وزیر امکنہ سرینواس ریڈی کا جائزہ اجلاس، کمیٹی کے ارکان کے خلاف کارروائی کا انتباہحیدرآباد ۔ 19 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) وزیر امکنہ سرینواس ریڈی نے کہا کہ اندراماں ہاؤزنگ
سرکاری محکمہ جات سے اندرون ایک ہفتہ رپورٹ طلب، کابینی سب کمیٹی کا اجلاسحیدرآباد ۔ 19 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے تمام سرکاری محکمہ جات
حیدرآباد : 19 ستمبر ( سیاست نیوز) محکمہ پولیس جو سماج میں جرائم پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کررہی ہے لیکن انہیں لیڈروں کی وجہ سے پریشانی کا
ٹمریز ایمپلائز کی تنخواہیں کم کرنے پر امتیاز اسحق، محمد اعظم علی، مسیح اللہ خان کی مذمتحیدرآباد 19 ستمبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے اقلیتی قائدین نے کانگریس کے
سائبر فراڈ پر شعور بیداری پروگرام ، سب انسپکٹر ملیشم کا خطابحیدآباد : 19 ستمبر ( سیاست نیوز) سائبر سیل ساؤتھ میٹ زون سب انسپکٹر ایس ملیشم نے خبردار کیا
تلنگانہ میں مخطوطات کے تحفظ کے پراجکٹ پر بات چیتحیدرآباد ۔ 19 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) جناب علی اکبر نیرومند ریجنل ڈائرکٹر ساؤتھ انڈین اسٹیٹس نور انٹرنیشنل مائیکرو فلم سنٹر
خانقاہ میں سجاد علی کی تقریب ،فری بس خدمات ، تحقیقات اور کارروائی کی ضرورتحیدرآباد۔19۔ ستمبر ۔ (سیاست نیوز) تلنگانہ اردو اکیڈیمی میں ہی نہیں بلکہ تلنگانہ حج کمیٹی میں
حکومت سے منظورہ بجٹ خانگی افراد میں تقسیم کرنے کا منصوبہمحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔19۔ستمبر ۔تلنگانہ ریاستی اقلیتی اقامتی انسٹیٹیوشن سوسائیٹی میں جاری بدعنوانیاں اب ہر زبان خاص و عام سے سنی
کے سی آر خاندان میں اثاثہ جات کی تقسیم پر تنازعہ، میٹرو ریل پراجکٹ میں کشن ریڈی اور کے ٹی آر رکاوٹ، دہلی میں میڈیا سے بات چیتحیدرآباد ۔ 19
وائرل ویڈیوز پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او حسینی عالم نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے اتوار، 14 ستمبر کو
جوڑے میں اکثر چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا رہتا تھا۔ حیدرآباد: جوڑے کے درمیان جھگڑے کے بعد جمعرات کی رات حیدرآباد کے قریب نرسنگی کے کوکاپیٹ میں ایک شخص کو
جمعرات کی شام کو کئی علاقوں میں ٹریفک جام دیکھنے میں آیا۔ حیدرآباد: موسلا دھار بارش نے حیدرآباد کو تباہ کردیا اور جمعرات 18 ستمبر کو شہر کو ٹھپ کردیا،
تلنگانہ کے شخص محمد نظام الدین کو سانتا کلارا پولیس نے اپنے روم میٹ کے ساتھ جھگڑے کے بعد گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ خاندان حکومت سے مدد مانگ
بی آر ایس سے معطلی کے ایک دن بعد، کویتا نے بی آر ایس پارٹی اور اپنے ایم ایل سی عہدہ دونوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ حیدرآباد: تلنگانہ
تین افراد، سبھی آندھرا پردیش کے رہنے والے ہیں، کو گرفتار کر کے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ حیدرآباد: ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر ائی)، حیدرآباد
اتحاد، جس میں امبیڈکرائٹ، مارکسسٹ، اور مسلم طلبہ گروپ شامل ہیں، کا مقصد کل کے انتخابات میں اے بی وی پی کو چیلنج کرنا ہے۔ حیدرآباد: جئے بھیم، لال سلام،
توقع ہے کہ ان کی جسد خاکی جمعہ 19 ستمبر کو حیدرآباد پہنچے گی۔ حیدرآباد: تلنگانہ کے ایک 30 سالہ شخص روی کمار کا 30 اگست کو شارجہ، متحدہ عرب
نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہوگیا ۔ شہر کے 17 سرکلس میں 120 ملی میٹر اور 11 سرکلوں میں 100 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی حیدرآباد 18
دو دوستوں کی لڑائی پر پہونچی پولیس نے گولی چلادیحیدرآباد ۔ 18 ستمبر (سیاست نیوز) امریکہ میں پولیس فائرنگ کے دوران محبوب نگر کے ساکن ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔
حیدرآباد18 ستمبر ۔ (سیاست نیوز) شہر میں کل شب موسلادھار بارش میں 27 سالہ نوجوان شریف الدین تیز پانی کے بہاؤ میں بہہ گیا اور اس کی موت واقع ہوگئی