بنڈارو دتاتریہ کی صدرجمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات الائی بلائی پروگرام میں شرکت کی دعوت
حیدرآباد 2 ستمبر (سیاست نیوز) سابق گورنر ہریانہ بنڈارو دتاتریہ نے راشٹراپتی بھون میں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ بنڈارو دتاتریہ نے 3 اکٹوبر کو وجئے دشمی کے موقع