شہر کی خبریں

گورنر کی یکم جون کو دعوت افطار

حیدرآباد۔/29 مئی، ( سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ و آندھرا پردیش ای ایس ایل نرسمہن کی جانب سے یکم جون کو راج بھون میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔