چیوڑلہ میں کانگریس کی بڑھتی مقبولیت سے ٹی آر ایس خوفزدہ،تلنگانہ تشکیل کا سہرا سونیا گاندھی کے سر،وشویشور ریڈی کی پریس کانفرنس
حیدرآباد ۔ 8۔ اپریل (سیاست نیوز) حلقہ لوک سبھا چیوڑلہ کے کانگریس امیدوار کونڈہ وشویشور ریڈی نے دعویٰ کیا کہ انتخابات میں ان کی بھاری اکثریت سے کامیابی یقینی ہے