سیاسی دل بدلی کا سلسلہ تیزی سے جاری ، تلگودیشم پارٹی کے اہم قائدین کی وائی ایس آر کانگریس میں شمولیت
حیدرآباد ۔ 17 مارچ (سیاست نیوز) ریاست آندھراپردیش میں جہاں انتخابات کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا ہے، وہیں سیاسی سرگرمیاں تیز ہونے کے ساتھ ساتھ گرماگرم سیاسی ماحول پایا